الیکشن کمیشن کی طرف سے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تحقیقات کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں کی تلاشی لینی چاہئے جو باہر سے متقی اور پرہیزگار بنے ہوئے ہیں، عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز دائر ہیں، ان کیلئے موقع ہے کہ وہ جتنے دن پارلیمنٹ آ سکتے ہیں آ جائیں، جب وہ نااہل ہوں گے تو کبھی پارلیمنٹ آنے کا ان کو موقع نہیں ملے گا
رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو
پیر 28 نومبر 2016 21:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم تلاشی کے حق میں ہیں، ہم نے عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر رکھے ہیں، ان کے پاس اب پارلیمنٹ میں آنے کا موقع ہے، وہ پارلیمنٹ میں آ سکتے ہیں، جب وہ نااہل ہو جائیں گے تو وہ کبھی پارلیمنٹ نہیں آ سکیں گے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کمان کی تبدیلی سے پاکستان میں ادارے مضبوط ہوںگے تو پاکستان تبدیل ہو گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل راحیل شریف کے نقش پر چل کر دہشت گردی کے خلاف پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھیں گے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.