
Muhammad Tallal Chaudry - Urdu News
طلال چوہدری ۔ متعلقہ خبریں

طلال چوہدری مسلم لیگ ن کے فیصل آباد سے رکن قومی اسمبلی اور مسلم لیگ نواز کے انتہائی سرگرم رکن ہیں۔
-
وزیراعظم سے بیلا روس کے وزیر داخلہ ایون کبراکوو کی وفد کے ہمراہ ملاقات
پاکستان اور بیلا روس کے درمیان دوستانہ تعلقات مزید مضبوط ہو رہے ہیں،شہبازشریف ہنر مند پاکستانیوں کو بیلاروس بھجوانے بارے دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ... مزید
جمعرات 28 اگست 2025 - -
محسن نقوی سے بیلاروس کے وزیر داخلہ ایوان کبرکوف کی ملاقات
انسداد دہشت گردی، بارڈر سکیورٹی اور پولیس ٹریننگ میں تعاون پر اتفاق
جمعرات 28 اگست 2025 - -
میرا بھائی جیل میں، میرے بیٹے جیل میں، میرا بھانجا جیل میں ہے
ان سب سے کیا لگتا ہے ہم ڈر جائیں گے؟ ہم بالکل نہیں ڈریں گے، عمران خان کی بہن علیمہ خان کا پیغام
محمد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
اگر یہ سوچتے ہیں بچوں کو اغواء کرکے ہمیں پریشرائز کرلیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، علیمہ خان
یہ اگر مجھے گرفتار کرتے ہیں تو دراصل یہ خود کو پریشرائز کرلیں گے، پہلے ہی ان کے درمیان دراڑیں پڑ رہی ہیں، ہم پریشرائز نہیں ہوں گے؛ عمران خان کی ہمشیرہ کی میڈیا سے گفتگو ... مزید
ساجد علی ہفتہ 23 اگست 2025 -
-
ْایف آئی اے کے 41 لوگوں کو انسانی سمگلنگ میں ملوث ہونے پر نوکری سے نکالا گیا، طلال چوہدری
نوکریوں سے نکالے جانیوالوں میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز بھی ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ
منگل 19 اگست 2025 -
طلال چوہدری سے متعلقہ تصاویر
-
سینیٹ نے انسداد دہشتگری ترمیمی بل 2025ء کثرت رائے سے منظور کرلیا
منگل 19 اگست 2025 - -
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ،وزیرمملکت داخلہ
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ اجلاس ، ایوان میں چوہا نکل آیا، سینیٹرکامران مرتضیٰ نے پوائنٹ آؤٹ کیا
منگل 19 اگست 2025 - -
گدھے کا گوشت ، حلال جانور کے گوشت سے مہنگا ہوتا ہے ، فوڈ چین ایک دوسرے کی ساکھ متاثر کرنے کے لئے اس طرز کی مہم چلاتے ہیں ، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ اجلاس ،ا یوان میں چوہا نکل آیا،سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پوائنٹ آؤٹ کیا
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ،انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، کامران مرتضیٰ کی تجاویز مسترد
منگل 19 اگست 2025 -
-
ایوان بالا نے نیشنل فوڈ سیفٹی اتھارٹی آرڈیننس 2025 میں کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کرلی
منگل 19 اگست 2025 - -
جناح سکوائر کم لاگت اور کم وقت پر معیاری طریقے سے مکمل کیا گیا ، وزیرمملکت طلال چوہدری
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ،انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور، کامران مرتضیٰ کی تجاویز مسترد
بل کی منظوری کے بعد پی ٹی آئی ارکان ہاؤس سے احتجاجاً واک آؤٹ کرگئے
منگل 19 اگست 2025 - -
ایوان بالا نے انسداد دہشت گردی(ترمیمی)بل 2025 کی منظوری دے دی
منگل 19 اگست 2025 - -
ایوان بالا نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ترمیمی آرڈیننس 2025 کی میعاد میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کر لی
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ نے انسداد دہشت گری ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا
جے یوآئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی جانب سے تجویز کردہ ترامیم مسترد کردی گئیں‘پی ٹی آئی کا واک آﺅٹ
میاں محمد ندیم منگل 19 اگست 2025 -
-
جناح سکوائر کم لاگت اور کم وقت پر معیاری طریقے سے مکمل کیا گیا ، وزیر مملکت طلال چوہدری
منگل 19 اگست 2025 - -
سینیٹ اجلاس، پاکستان لینڈ پورٹ اتھارٹی بل 2025 منظور
منگل 19 اگست 2025 - -
وزارت داخلہ خود کسی کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالتے ، وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
جمعہ 15 اگست 2025 -
Latest News about Muhammad Tallal Chaudry in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Muhammad Tallal Chaudry. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
طلال چوہدری کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ طلال چوہدری کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
طلال چوہدری سے متعلقہ مضامین
طلال چوہدری سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.