وزیرآباد ،چھوٹے بڑے گندے نالے اور نکاسی آب کا نظام غیر محفوظ
نالے پر بھی حفاظتی دیوار نہیں،بچے، بوڑھے،خواتین، رکشے اور ٹرک نالوںمیں گر چکے
پیر 28 نومبر 2016 23:01
(جاری ہے)
گو جانی نقصان نہیں ہوا تاہم مالی نقصان کافی ہو چکا ہے۔متعددبچے اور بوڑھے ان چھوٹے بڑے نالوں میں گر کر زخمی ہو چکے ہیں۔حاجی پورہ چوک میں گندے نالے کے چھوٹے پل پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کی وجہ سے بجری سے بھرا ٹرک الٹ گیا ۔
حاجی پور سے نکلنے والے نالے میں بچے گرتے تاہم راہ گیرفوری طور پر بچالیتے ہیں۔بعض جانور بھی چرتے چرتے نالوں میں جا گرتے ہیں۔تمام نالے انتہائی غیر محفوظ اور شہریوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہیں۔سڑکوں کی مسلسل مرمت اور تعمیر کی وجہ سے آبادیوں سے گذرنے والے نالے سطح سڑک سے نیچے ہو کر خطرناک ہو گئے ہیں جہاں آئے روز حادثات رونما ہو تے رہتے ہیں۔شہریوں کا مطالبہ ہے کہ انتظامیہ ان نالوں کی طرف توجہ دے اور ان کے کنارے محفوظ بنائے ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.