ملتان،ہو ٹل ، ریسٹو رنٹس اور بیکریوں کو فو ڈ ایکٹ کے تحت رجسٹر ڈ کر کے لا ئسنس جا ر ی کر نے کا آ غاز
پیر 28 نومبر 2016 23:20
(جاری ہے)
ڈسٹر کٹ آ فیسر کوآرڈینیشن زاہد اکرام اور ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر آ پر یشن محمد اعجاز بھی مو جود تھے ۔
ڈ ی سی او نے کہا کہ حکو مت پنجا ب نے فو ڈ آپر یشن کیلئے ملتا ن میں فو ڈ اتھا ر ٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔جس کے بعد پو ر ے ضلع کے فو ڈ آئٹمز بنا نے وا لے کارخا نو ں اور برانڈز کی ر جسٹر یشن ازسر نو کی جا ئے گی ۔عوا م کو کھا نے کے نا م پر زہر کھلا نے وا لے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔ضلعی حکومت لوکل گو رنمنٹ آ رڈیننس کے تحت بھی ملا وٹ ما فیا کیخلا ف جہاد جا ر ی رکھے گی ۔فو ڈ اتھارٹی کو موقع پر کھا نے کے سمپل چیک کر نے کیلئے جدید تر ین کٹس اور ٹا ئو ن کی سطح پر فو ڈ انسپکٹرز فرا ہم کئے گئے ہیں ۔ بعد ازا ں اجلاس میں مختلف امور پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل بھی کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
9 ماہ میں بھاری شرح سود پر لیا گیا قرضہ جی ڈی پی کا 37 فیصد تک پہنچ گیا
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.