ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کی ملک وقوم کیلئے دی گئی خدمات پر کتاب"عہدراحیل شریف"منظرعام پرآگئی
منگل 29 نومبر 2016 21:58
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 نومبر2016ء)ریٹائرڈ ہونے والے آرمی چیف جنرل(ر)راحیل شریف کی ملک وقوم اور افواج پاکستان کیلئے دی گئی خدمات پرسینئرصحافی ندیم نظرکی کتاب"عہدراحیل شریف"منظرعام پرآگئی۔افواج پاکستان اور شہدائ کے تاریخ سازکارناموں پر مشتمل خوبصورت ٹائٹل کیساتھ میں جنرل (ر)راحیل شریف کے تین سالہ عہد میں ملک وقوم کیلئے دی گئی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
کتاب میں افواجِ پاکستان شہدائ افواج پاکستان خصوصاً جنرل راحیل شریف کے کارناموں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب افواجِ پاکستان پر ایک تاریخ ساز دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے۔ کتاب میں ’’ضربِ عضب‘‘ کی کامیابی‘ رینجرز کا شان دار کارنامے‘ کراچی میں امن بحال کیسے ہوا عالمی امن میں افواجِ پاکستان کا کیا رول ہی ‘ عالمِ اسلام کی محافظ پاک فوج ہی کیوں ہی ‘ افواجِ پاکستان نے ہزاروں زلزلہ زدگان کو کیسے بچایا سانحہ APSپشاور کے شہدائ بچوں کو خراجِ عقیدت ‘ چونڈہ سیکٹر بھارتی ٹینکوں کا قبرستان کیسے بنا افواجِ پاکستان نے تھر کے معصوم لوگوں کو کیسے بچایا بلوچستان میں افواجِ پاکستان نے امن کیسے بحال کیا کیا افواجِ پاکستان عالمِ اسلام کی قیادت کرسکتی ہی وطنِ عزیز میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پاک فوج کا عزم‘ جیسے عنوانات کے تحت تحریریں شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1ارب ڈالر موصول ، ترجمان کی تصدیق
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
علی امین گنڈا پور کے گوشواروں میں غلط بیانی کا معاملہ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.