عمران نذیر اورسلمان رفیق کے وزیر بننے کے اعزاز میں کارکنوں کی طرف سے استقبالیہ
میں وزیر نہیں آج بھی ایک کارکن ہوں اور کارکنوں کی آواز ہوںاور مجھے کارکن ہونے پر فخر ہے‘عمران نذیر
منگل 29 نومبر 2016 22:17
(جاری ہے)
اس موقع پر صوبائی وزیر خواجہ عمران نذزیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں وزیر نہیں بلکہ آج بھی ایک کارکن ہوں اور کارکنوں کی آواز ہوںاور مجھے کارکن ہونے پر فخر ہے۔
انہوں نے اس موقع پر اعلان کیا کہ وہ ہر منگل کو لاہور پارٹی دفتر میں کھلی کچہری لگایا کریں گے اور کارکنوں کے مسائل سنا اور انہیں حل کیا کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ ہماری قیادت وزیر اعظم میا نواز شریف ، میاں شہباز شریف اور میاں حمزہ شہباز شریف نے مجھ پر جس اعتماد کا اظہار کیا ہے میں اس پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔انہوں نے کہا کہ میں کارکنوں کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔اور انہیں ان کا مقام اور حق دلاؤں گا۔خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ ہماری قیادت سی پیک کے ذریعے ملک میں خوشحالی لانا چاہتی ہے لیکن بعض لوگ رکاوٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔اس حوالے سے آپ نے اپنی قیادت کا جرات اور بہادری سے بھر پور دفاع کرنا ہے، اور ملکلی خوشحالی میں حائل تمام رکاوٹوں کو راستے سے ہٹانا ہے،انہوں نے کہا کہ اگرآج سے 40سال قبل ایسے پراجیکٹس پر کا م شروع ہو جاتا تو آج پاکستان ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہوتا تاہم یہ کریڈیٹ ہماری قیادت وزیر اعظم میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کو ہی جاتا ہے جنہوں نے ان بڑے پراجیکٹس میں اربوں روپے کی بچت بھی اور انہیں پایا تکمیل تک بھی پہنچا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.