صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ہمیں نامیاتی خوراک کو اپنانا ہوگا، ڈاکٹر آصف علی
بدھ 30 نومبر 2016 20:27
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈائریکٹر کاٹن ڈاکٹر صغیر احمد، ڈائریکٹر مینگو ریسرچ انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر حمید اللہ، ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت توسیع چوہدری نصیر احمد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زرعی اطلاعات نوید عصمت کاہلوں، ڈاکٹر دلباغ، مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش ، فیاض الحسن بھٹہ سمیت کسان تنظیموں کے نمائندگان اور کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر سماجی تنظیم کے مینجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر شاہد ضیاء نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں نامیاتی خوراک کی طلب میں بتدریج اضافہ ہورہاہے جس کے پیش نظر حکومت پنجاب آرگینک فارمنگ کو فروغ دینا چاہتی ہے ۔ مینیجنگ ڈائریکٹر نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب آرگینک فارمنگ کی ترقی کیلئے آرگینک ایکٹ متعارف کرارہی ہے جس کے ذریعے کاشتکاروں خصوصاً چھوٹے کسانوں کی صلاحیتوں میں نہ صرف اضافہ ہوگا بلکہ ان قوانین سے فائدہ اٹھا کر نامیاتی طور پر پیدا شدہ فصلات و سبزیات کا بہتر طور پر معاوضہ حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ آرگینک فارمنگ سے زمینوں کی صحت میں بہتری کے ساتھ ماحول پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے اس کے علاوہ کاشتکاروں کو بھی معقول منافع حاصل ہوگا۔ اس سلسلہ میں حکومتی سطح پر ادارے کسانوں کی معاونت کریں تو پاکستان میں بھی نامیاتی خوراک پیدا کرنے کے عمل کو تیزی سے ترقی دی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نامیاتی زراعت سے پنجاب کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم کے تحت پنجاب میں 4ہزار کسانوں کو آرگینک فارمنگ کی ٹریننگ دی جارہی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.