معذوروں کا عالمی دن ، پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی بچوں کا آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراجِ تحسین
جمعرات 1 دسمبر 2016 18:16
(جاری ہے)
تقریب میں ڈین فیکلٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر ممتاز اختر، پرنسپل چائلڈ ویلفئیر سنٹر عائشہ وجیہ اللہ، انچارج شعبہ سپیشل ایجوکیشن ڈاکٹر حمیرا بانو، ڈائریکٹر پروگرام پنجاب ویلفئیر ٹرسٹ فار ڈس ایبلڈ ڈاکٹر اظہار ہاشمی، فیکلٹی ممبران اور خصوصی بچوں نے شرکت کی۔
تقریب میں خصوصی بچوں نے آرمی پبلک سکول کے شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے خاکہ پیش کیا اور خصوصی بچوں کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا۔ اس موقع پر خصوصی بچوں نے صوفیانہ کلام اور ملی نغمے بھی پیش کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ خصوصی افراد کو اللہ نے خصوصی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے اور یہ معاشرے کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خصوصی بچوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے حوصلہ افزائی اور اقدامات کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.