کیپیٹل سٹی پولیس پشاور کی کاروائی، 4 اشتہاری مجرمان سمیت 131جرائم پیشہ مشتبہ ومنشیات فروش ،TIFکے تحت 43افراد کو گرفتار
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:16
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف کیپٹل سٹی پولیس آفیسر پشاور جناب محمد طاہر خان کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی آپریشنز پشاور سجاد خان کی نگرانی میں پشاور پولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سٹی ،کینٹ ، رورل اور صدر سرکلز کے مختلف تھانہ جات کی حدودمیں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنزاور مختلف کاروائیاں کرتے ہوئے مجرموں کے ٹھکانوں پر چھاپے لگائے ان چھاپوں ،سرچ اپریشنز اور شہر کے داخلی و خارجی راستوںپر ناکہ بندیوں کے دوران راہزنی، ڈکیتی، اغوائیگی، قتل، قدام قتل اوردیگر سنگین مقدمات میں مطلوب04 اشتہاری مجرمان سمیت 131جرائم پیشہ مشتبہ ومنشیات فروشوں اور سکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر43افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 08عدد پستول،03عدد کلوشکوف ،02عدد رائفل،04عدد بندوق،01عددM16،704عدد کارتوس اور06کلو گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج کر دی گئی ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.