صوبائی حکومت سکولوں میں اضافی کمروں کی تعمیر،اساتذہ کے مسائل حل کرنے اورطلبہ کو بہتر ماحول میں تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کررہی ہے اسلئے اساتذہ اکرا م اور والدین کو چاہئے کہ وہ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ سہولتوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مستقبل کے معماروں کو اس قابل بنائیں کہ وہ اپنی ذمہ داریوں اور چیلنجز سے بہتر طور پر نبرد آزما ہو سکیں
معاون خصوصی برائے ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی کی سوات میں سکول کے دورے کے موقع پر گفتگو
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:41
(جاری ہے)
ڈاکٹر امجد علی نے کمپیوٹر لیب میں فراہم کردہ سہولتوں کو سراہا اور اساتذہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ محنت اور لگن سے اپنی خدمات انجام دینے والے سرکاری اہلکاروں کو حکومت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان کی حوصلہ افزئی کیلئے بھی اقدامات جاری ہیں۔ا نہوں نے طلبہ کو بھی تاکید کی کہ وہ اپنا قیمتی وقت ضائع کئے بغیر حصول علم پر بھرپور توجہ دیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.