سکھر، پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں پر عملد رآمد کے سلسلے میں کارروائی،مسافر گاڑیوں کے مالکان سی12ہزار روپے جرمانہ وصول
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:58
(جاری ہے)
اسی طرح آر ٹی اے سیکریٹری سکھر نے گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی سلینڈر لگانے والوں کے خلاف بھی کارروائیاںتیز کردی ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق آر ٹی اے سیکریٹری سکھر نے مختلف روٹس پر غیر معیاری سلینڈر نصب کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی چیکنگ کے دوران 14گاڑیوں کو تحویل میں لیتے ہوئے غیر معیاری سی این جی سلینڈر ہٹوائے ، جبکہ 18ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ، جبکہ دوسری جانب آرٹی اے سیکریٹری سکھر نے دیگر کارروائیوںمیں روٹ پرمٹ اور کرایوںکی لسٹ آویزاں نہ کرعنے والے پبلک ٹرانسپو ٹرز سے 10800روپے جرمانہ بھی وصول کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.