ایس ای سی پی کے چیئرمین ظفر حجازی نی راولپنڈی میں ایک اسلامی مالیاتی سہولت مرکز کا افتتاح کردیا
جمعرات 1 دسمبر 2016 21:48
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ایس ای سی پی سے لائسنس کے حصول کے بغیر ملک میں کوئی بھی ادارہ چھوٹے قرضوں کی فراہمی کا کاروبار نہیں کر سکتا۔
حالات کا احساس کرتے ہوئے اور بے ضابطہ شعبے کی حوصلہ شکنی کے لئے ایس ای سی پی نے مضاربہ سیکٹرکو مشورہ دیا کہ وہ عوام الناس کے لئے سستے نرخوں پر صارفین کو قرضوں کی فراہمی کے لئے راولپنڈی میں ایک باضابطہ مالیاتی مرکز قائم کریں۔ظفرحجازی نے کہا کہ ایس ای سی پی ایسی غیر لائسنس یافتہ سرگرمیوں کی ہرگز اجازت نہیں دے گا اور عوام کو لوٹنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ انہوں نے اس مرکز کے افتتاح پر مضاربہ سیکٹر کو مبارک باد پیش کی اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ ملک کے دیگر حصّوں میں بھی ایسے مراکز کے لئے اقدامات کریں۔ ٹرسٹ مضاربہ کے چیف ایگزیکٹو، بشیر چوہدری نے کہا کہ راولپنڈی میں اسلامی مالیاتی سہولت مرکز قاضی ٹریڈنگ کمپنی چلائے گی جو ضروری مطلوبات پورا کرنے پر درخواست گزاروں کو موٹر سائیکل فراہم کرے گی۔ بعد ازاں مارکیٹ کی دیگر مصنوعات کے لئے بھی مضاربہ قرضوں کی سہولت فراہم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.