سی آئی اے کے تمام یونٹس میں سزا و جزاء کا عمل شروع ہو چکا ہے،ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد
جمعرات 1 دسمبر 2016 21:53
(جاری ہے)
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمدجب اے سی ایل سی آفس پہنچے تو ایس ایس پی اے وی سی سی منظور کھٹیان ،اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU)نے پہنچنے پر قائم مقام SSPگل حمید سموں اور اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل پہنچنے پر ڈی ایس پی راجہ امجد نے استقبال کیا ۔
ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے تینوں یونٹوں کے لاک اپ اور افسران کے کمروں کو بھی چیک کیا اس موقع پر انہوں نے افسران و اہلکاروں سے ان کی مشکلات معلوم کیں ۔بعد ازاں تینوں یونٹوں کے دورہ کے بعد اپنے دفتر پہنچ کر ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر SHO ACLCمحمد عارف ۔SHO AVCCاختر حسین ۔ SHO SIUغوث عالم کو نقد انعامات و تعریفی اسناد دیں ۔ ڈی آئی جی سی آئی اے ڈاکٹر جمیل احمد نے مزید کہا کہ افسران وا ہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا مقصد فرائض کی ادائیگی میں ان کے حوصلے بلند رکھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.