پشاور،زائد المعیاد اشیاء کی موجودگی۔ جان آرکیڈ اور اے ٹو زیڈ مارٹ کے منیجر گرفتار۔جیل منتقل
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:08
(جاری ہے)
ان زائد المعیاد اشیاء میں مختلف اشیاء جن میں خوراک، کاسمیٹکس، مشروبات، شیمپو اور دیگر شامل تھیںان کو قبضے میں لے لیا گیا۔
اس موقع پر بات کر تے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر الطاف شیخ نے کہا کہ پشاور کے مختلف علاقوں میں میگا مارٹ اور سپر سٹور ز کی چیکنگ جاری ہے اور ان تمام مالکان کو خبر دار کیا جا تا ہے کہ وہ عوامی مفادات کا خیال رکھتے ہوئے زائدالمعیاد اشیاء کو تلف کر دیا کریں۔ کسی بھی سٹور میں زائد المیعاد اشیاء کی موجودگی پر سخت کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔ انھوں نے سٹور مالکان کو ہدایت جاری کی کہ وہ حفضان صحت کے اصولوں پر سختی سے عمل کریں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.