دوسری شہید بے نظیر بھٹو ٹینس چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کھلاڑی کل اسلام آباد پہنچنا شروع ہونگے
جمعہ 2 دسمبر 2016 11:24
(جاری ہے)
چیمپئن اتوار سے اسلام آباد ٹینس کورٹ، اسلام آباد میں شروع ہوگی، چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی افتتاح تقریب کے مہمان خصوصی سندھ کے وزیر کھیل سردار محمد بخش خان مہر ہونگے، چیمپئن شپ میں16 خواتین سمیت 250 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔
چیمپئن شپ میں بوائز اور گرلز کے انڈر10-، انڈر14- اور انڈر18- میں سنگلز اور ڈبلز مقابلے منعقد ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے ایونٹ میں لاہور اور کراچی کی کھلاڑی بھی شرکت کریں گی اور ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے باہر سے آنے والے کھلاڑیوں کو سفری اخرجات اور رہائش کا بندوبست ہوگا۔ ٹورنامنٹ کافائنل11 دسمبر کو کھیلا جائے گے جس کے مہمان خصوصی مراد علی شاہ ہونگے جو کھلاڑی میں انعامات تقیسم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.