مصباح الحق کے داڑھی بڑھانے کی وجہ سامنے آ گئی
جمعہ 2 دسمبر 2016 14:46
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ڈھلتی عمر کے ساتھ داڑھی بھی بڑھتی جا رہی ہے اور مصباح الحق زیبِ داستاں کے لیے اسے مزید بڑھانا بھی چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ جینٹل مین گیم کے ساتھ گلیمرس کھیل بھی کہا جاتا ہے اور پاکستان کی بات ہو تو کرکٹرز کے مداح فیشن کے حوالے سے بھی انہیں سامنے رکھتے ہیں۔زندگی کا سکون کس چیز میں ہے جگہ جگہ گھوم کر مصباح الحق کو یہ حقیقت سمجھ آئی۔ مصباح الحق کرکٹ میں تو نمبر ون کپتان بنے ہی ہیں۔ اب زندگی کی وکٹ پر دین اور دنیا دونوں کی کامیاب پارٹنرشپ کی مثال بھی بن رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.