صوبائی حکومت نے ریکارڈ قانون سازی کی ہے،سکندر شیرپائو
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:42
(جاری ہے)
اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی محترمہ آمنہ سردار ،سیکرٹری قانون محمد عارفین ،سپیشل سیکرٹری ہوم محمد سراج خان ،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نصرالله خان ،ڈپٹی سیکرٹری سوشل ویلفیئر عادل شاہ ،کمیشن کے ارکان اور غیر سرکاری تنظیموں کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
اجلاس میں بچوںکے حقوق ،تحفظ اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے کمیشن کی طرف سے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیااور ان میں مزید بہتری لانے کیلئے مختلف تجاویز کی بھی منظوری دی گئی ۔کمیشن کو درپیش مختلف مسائل اور مشکلات کو حل کرنے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے گئے جن میں فنانس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے گرانٹ ان ایڈ کی مد میں رقم کی فراہمی، ملازمین کی اپ گریڈیشن ، کمیشن کیلئے نئے چیئرمین کی تعیناتی اور غیر جانبدار ادارے کی طرف سے کمیشن کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اقدامات شامل تھے۔اجلاس نے کمیشن کے اہلکاروں کو ہدایت دی کہ وہ عوا م میں آگہی پیداکرنے کیلئے مسلسل مہم چلائیں تاکہ لوگوں میں بچوں کے حقوق سے متعلق شعور مزید بیدار ہو سکے نیز ایسی تمام غیر سرکاری تنظمیوں اور مخیر اداروں کے ساتھ مستقل راوبط رکھے جائیں جو بچوں کے حقوق کیلئے کام کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.