آرٹس کونسل لاڑکانہ شعبہ ادب کی جانب سے محفل مشاعرہ کا اہتمام
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:51
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامور شاعر اور نقاد عادل عباسی نے کہا کہ سندھ صدیوں سے قائم ہے اور صدیوں تک قائم رہے گا، ہماری زبان اور ثقافت پر ہمیں فخر ہے۔
اس موقع پر نامور گلوکار سلیم رضا کمبھر نے ابراہیم منشی کی مشہور شاعری، الیس سانگی نے بھٹائی سائیں کی وائی سناکر محفل میں بیٹھے ہوئے لوگوں سے داد وصول کی۔ احمد علی صابر، انیس گل عباسی، ریاضت برڑو، ڈاکٹر احسان دانش، مصطفیٰ انڑ، تصور ابڑو، عزیز قاسمانی، مخمور رضا، رضوان گل سمیت دیگر نے بھی اپنی شاعری پیش کی۔ تقریب میں نامور ادیب اور صحافی پروانہ بھٹی کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.