فیسکوسپورٹس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کرکٹ ٹرائلز کا اہتمام
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:22
(جاری ہے)
پہلے مرحلے میں فٹنس ٹیسٹ جس میں 50میٹر کی دوڑ ، 10پش اپ ، لانگ جمپ اور 6چن اپ جبکہ دوسرے مرحلے میں فیلڈنگ کا ٹیسٹ لیا گیا ۔
تمام ٹیسٹوں کے بعد 40بچے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ان بچوں کے ٹریننگ سیشن کے بعد فائنل فیلڈنگ ٹیسٹ 4دسمبر بروز اتوار ہونگے ۔جس میں ضلع فیصل آباد کے پانچ بیسٹ فیلڈرز کا انتخاب کیا جائے گا۔جن کے حتمی ٹرائلز واپڈاسپورٹس بورڈ لاہور کرے گا۔ٹرائلز کی نگرانی کیلئے واپڈاسپورٹس بورڈ لاہور کیے نمائندے اور کوچز بھی گرائونڈ میں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.