ایران او رپاکستان کے درمیان بہترسفارتی تعلقات قائم ہیں، مہدی ہنر دوست
ایران پاکستان کے ساتھ سیاسی تعلقات کے ساتھ ثقافتی تعلقات بہتر کرنے کا خواہاں ہے کلچرل سرگرمیوں کو فروغ دینے میں نوجوانوں کی بھرپور حواصلہ افزائی کی جائے گی،ایرانی سفیر کا ایرانی کلچرل ڈسپلے سینٹر کے افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکا سے خطاب
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:25
(جاری ہے)
اس سے نہ صرف پاکستانی عوام کو ایرانی ثقافت کے متعلق جاننے کا موقع ملے گا۔
بلکہ ثقافتی حوالے سے انھیں ایک دوسرے کے قریب آنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ثقافت، آرٹ اور تاریخ کو ہیریٹیج میوزیم کے اندر نمایاں طور پر اجاگر کیا گیا ہے انھوںنے پاکستان کے ساتھ ثقافتی بنیاد پر اپنے تعاون کا یقین کا دلایا۔پروگرام کے ابتدا میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ ڈاکٹر فوزیہ سعید نے مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہیریٹیج میوزیم 2004کو قیام عمل میں لایا گیا۔ جس میں پاکستان کی ثقافت کو نمایاں کرنے میں مدد مل رہی ہے۔ میوزیم کا مقصد پاکستان کی تمام لوک کلچر کو ڈاکومنٹس کرکے محفوظ کیا جائے۔ اور ہماری کوشش ہے کہ میوزیم کے اندر دیگر ممالک کے برادرانہ تعلقات کی بنیاد پر ان کی ثقافت کو بھی اجاگر کریں جو ہم ایرانی کلچرل سینٹر کا آغاز کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈسپلے سینٹر کافی پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔ لیکن اب ایرانی کونسل خانے کے تعاون سے اس میں مزید بہتری لائی گئی ہے۔جو ایران کی کلچر دوستی کا واضح ثبوت ہے۔کلچرل کونسلر ایرانی سفارتخانہ شہاب الدین درائی نے ایرانی کلچرل کارنر کی اہمیت و افادیت اور اس کے قیام کے متعلق تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ سینٹر یہاں آنے والے افراد کو ایرانی کلچر اور تہذیب کے بارے میں آگاہی فراہم کرے گی۔ اس موقع پر لوک ورثہ انتظامیہ کی جانب سے ایرانی سفارتکار کو پاکستانی ثقافتی تحائف پیش کیے گئے جبکہ ایرانی سفارتکار نے لوک ورثہ انتظامیہ کو ان کی ثقافتی خدمات پر شیلڈ پیش کیا۔پروگرام میں پشتو اور فارسی موسیقی بھی پیش کیا گیا۔ایرانی کلچرل ڈسپلے سینٹر میں آرٹ، ثقافت، دستکاری جو پاکستانی ثقافت سے مماثلت رکھتے ہیں آویزاں کر دیے گئے ہیں۔ جو اب عوام کے لیے کھول دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.