پیڑولیم منصوعات میں اضافہ سے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں گے،ذکر اللہ مجاہد
پارلیمنٹ میں بیٹھے لاکھوں کی سیلریاں لینے والے غریبوں کا درد سمجھنے سے قاصر ہیں ،امیر جماعت اسلامی لاہور
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ روزگار کی عدم فراہمی اور اشیاء ضروریہ کا غریبوں کی پہنچ سے دور ہونا حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔عوامی ریلیف کے نام پر حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں اضافہ کر کے عوام کو ایک مرتبہ پھر بیوقوف بنادیا ہے جو قابل مذمت ہے۔
ذکر اللہ مجاہد نے کہا کہ المیہ یہ ہے کہ عوامی مسائل ختم ہونے کی بجائے بڑھتے ہی جا رہے ہیں ، لاہور شہر ہو یا ملک بھر کا قریہ قریہ کئی افراد کھلے آسمان کے نیچے فٹ پاتھوں پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں فاقوں اورغربت کی وجہ سے چلتے پھرتے انسان لاش کی مانند جینے پر مجبور ہیں جبکہ ہمارے ایوانوں میں بیٹھے عوامی نمائندے لاکھوں کی سیلریاں لینے والے غربیوں کا درد سمجھنے سے قاصر ہیں اورحکمران ٹولہ وزراء اور ان کے کارندے ساڑھے تین سال سے عوام کو قربانی کا بکرابنا کر مختلف زوایوں سے عوامی پیسہ دونوں ہاتھوں سے لوٹنے میں مصروف عمل ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.