ترکی کی وزارتِ صحت کے اعلیٰ سطح وفد کا پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کا دورہ
ڈاکٹر محمد اجمل خاں نے استقبال کیا ، پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے مقاصد اور سر گرمیوں سے آگاہ کیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:35
(جاری ہے)
معیارات پر عمل درآمد کے لئے آٹھ ہزار سے زائد معالجین کی جامع تربیت بھی کی گئی ہے۔
مزید براںہومیو پیتھک ڈاکٹرز اور حکماء کی آسانی کے لیے ان معیارات کا اردو میں ترجمہ کیا گیا ہے ۔علاج کی سہولتوں میں کم از کم معیار برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ مریضوں کے علاج کے ضروری کوائف جمع کرنے پر بھی خصوصی توجہ دی گئی ہے ۔ترکی وفد کے شرکاء نے ان معیارات میں بھر پور دلچسپی لیتے ہوئے مختلف سوالات کئے ۔وفد کے سربراہ ڈاکٹر حسن کاگل نے کمیشن کے حکام کا شکریہ ادا کیااور اس ملاقات کو فعال تصور کیا ان کے خیال میں صحت کے معیارات، نفاذ اور تجربات سے بھر پور استفادہ کیا جا سکتا ہے۔وفد کے ارکان میں ڈاکٹر مصطفی بولکان،ڈاکٹر میمت تاسکین،ڈاکٹر حسن بگسی اور جناب فتح کارادمیر شامل تھے۔ (سلیمان)مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.