پانامہ لیکس کیس جتنا بھی طویل ہو فیصلہ ہوگا ، حکمران ہاریں گے ، شیخ رشید
ہم پیر فقیر نہیں لوگ جذبات کی ترجمانی کرنے پر پسند کرتے ہیں ،فضل الرحمن جیسے لوگ اسلام کا نام لے کر کسی اور کیلئے کام کرتے ہیں دولت مند ملک پر چھائے ہوئے ہیں، عمران چندہ اکٹھا کرنے کا ماہر ہے، پانامہ کیس میں شامل نہ ہونے پر پیپلزپارٹی پچھتائے گی، چار مطالبات مذاق ہیں، انٹرویو
جمعہ 2 دسمبر 2016 22:35
(جاری ہے)
نواز شریف عوام کی عدالت میں کیس ہار چکا ہے قانون کی عدالت میں ہارے گا انہوں نے کہا کہ قطری شہزادے کو سیف الرحمن لے کر آیا ہے چیف جسٹس کی رخصتی کو نواز شریف کی جیت کے طور پر دکھایا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قطری شہزادے کے خط کی وجہ سے نواز شریف کی بدنامی ہوئی پانامہ کیس جتنا مرضی طویل ہوجائے فیصلہ ہوکر رہے گا اور حکمرانوں کو شکست ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی میں کوئی اپوزیشن نہیں ایم کیو ایم تاریخ کے سب سے برے بحران سے گزر رہی ہے اس سے ہمدردی ہے اپوزیشن کا سیاسی منہ بھی سیاہ ہوگا انہوں نے کہا کہ پاکستان کا نظام پیسے والے کا نظام ہے فضل الرحمن جیسے لوگ اسلام کا نام لے کر اسلام آباد کیلئے کام کرتے ہیں اس ساری مارکیٹ میں واحد لیڈر عمران خان ہے۔ اس ملک میں دولت والے سیاست اور غریب ووٹ دینے کیلئے پیدا ہوا ہے انہوں نے کہا کہ کسی بھی پنجابی لیڈرنے کبھی مار نہیں کھائی یہ لوگوں کو مار کر آتے ہیں ہیں میں پانچ بار اس حلقے میں کامیاب ایک ہارا ہوں انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی پانامہ کیس میں حصہ نہ بننے پر پچھتائے گی۔ بلاول بھٹو کے مطالبات مان بھی لیے جائیں تو عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگ یہ مطالبات مذاق ہیں۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.