کمپنیز آرڈیننس 2016ء کے متعارف ہونے کے بعد کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ ہوا ، ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا،چیئرمین سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ظفر حجازی کی نیوز کانفرنس
جمعہ 2 دسمبر 2016 23:05
(جاری ہے)
ظفر حجازی نے کہا کہ اس قانون کو مزید موثر بنانے کیلئے تجاویز کا خیرمقدم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری شعبہ کے کاروباری اداروں کی انتظامیہ کی تعیناتی کے عمل میں شفافیت آنے سے ان کی بھی بہتری ہوگی، اس قانون میں نئی شروع کی جانے والی کمپنیوں، انضباطی فریم ورک، سٹاک ایکسچینج کے کاروبار، تنازعات کے حل، حصص داران اور ڈائریکٹروں کی کلیئرنس، دھوکہ دہی کی تحقیقات، تطہیر زر، سرمایہ کاری کے تحفظ اور مختلف کمپنیوں کیلئے متعدد تفصیلی شقیں شامل کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ کمیشن سود مند ملکیت کا عالمی رجسٹر تیار کرے گا جس میں کسی کمپنی کے افسران اور قابل ذکر حصص داران کی مقامی اور غیر ملکی کمپنیوں میں سود مند ملکیت کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا۔ کمپنیوں کیلئے اس نئے قانون کا بنیادی مرکز کارپوریٹ شعبہ کو سہولیات فراہم کرنا ہے، انضباطی فریم ورک کو مضبوط بنانا، جدید ٹیکنالوجی کی حوصلہ افزائی کرنا، کاروبار کیلئے غیر ضروری شرائط کا خاتمہ کرنا اور حصص داران کے مفادات کا تحفظ کرنا ہے۔ ظفر حجازی نے کہا کہ اس قانون کا مستقبل کی ضروریات کے تناظر میں جائزہ لینے اور اسے مزید موثر بنانے کیلئے سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے زیر اہتمام کمشنرز کانفرنس کا انقعاد کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.