کبل، 452کنال زمین کے پیسے نہیںملے،ائیر پورٹ کیلئے مزید ایک انچ زمین نہیں دیں گے،متاثرین کوزہ بانڈی
عوام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاں گی، مسئلیکیحل کیلئے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہوں، رکن اسمبلی مسرت زیب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 18:14
(جاری ہے)
مقررین نے کہا کہ فوری طور پر اس سنگین مسئلے کا حل نکالیں کیونکہ ہم نے بہت زیادہ قربانیا ں دی ہے ۔ اس موقع پر کوزہ بانڈی ائیرپورٹ متاثرین کے سرکردہ رہنما رحم غنی ،لیاقت علی خان اور قاضی فضل ودودنے میڈیا کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام اعتماد میں لئے ائیرپورٹ کیلئے مزید زمین دینے کو تیار نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ائیر پورٹ کیلئے دو ہزار چھ میں زمین خریدی گئی اور یہ مختلف قیمتوں پر خریدی گئی لیکن اب تک 452کنال زمین کیلئے لوگوں کو پیسے نہیں دی ۔انہوں نے کہا کہ ائیر فورس سیکورٹی فورس کے بعض حکام عوام کے ساتھ بد سلوکی سے پیش اتے ہیں اعلی حکام بھی اس بات کا نوٹس لیں ۔ اس موقع پر ممبر قومی اسمبلی مسرت احمدز یب سے بذریعہ ٹیلی فون رابطہ کیا گیاتو انہوں نے کہا کہ عوام کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھاونگی اور مسئلے کو حل کرنے کے لئے اعلیٰ حکام سے رابطے میں ہوں ۔ اس موقع پر علاقے سے ممبر صوبائی اسمبلی محب اللہ خان کا یہ موقف تھا کہ غریب عوام کی ساتھ ہوں ،ائیر پورٹ کیلئے باونڈری پہلے سے دینی چاہئے تھی انہوں نے کہا کہ اس مسئلے پر عوام کے ہر دکھ اور درد میں شریک ہوں اور اعلیٰ سطح پر بات کردنگا ۔یاد رہے کہ متاثرین ائیر پورٹ نے اپنے حقوق کیلئے بار بار احتجاج کئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.