شہدادکو ٹ، خصوصی بچوں کا عالمی دن اسپیشل ایجوکیشن سینٹر کے بچوں کی ریلی
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:06
(جاری ہے)
شہدادکوٹ کے سروس فار اسپیشل ایجو کیشن سینٹر کے معصوم طلباء و طالبات اور اساتذہ سمیت معزز شہریوں نے پرنسپل محمد اسلم کھوڑو ،سیٹاس کی سابقہ مرکزی رہنما فوزیہ ودھو ،وحید بھٹی ،بابر علی ،فاروق خشک ،فہیم ودھو اور دیگر کی قیادت میں پریس کلب سے کوٹو موٹو چوک تک ریلی نکالی گئی ۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ خصوصی بچوں کا عالمی دن منانے کی شروعات 1992 ء سے ہوئی جس کا مقصد معذور خصوصی بچوں کی طرف توجہ دلانا ہے خصوصی بچوں میں بھی صلاحیتںموجود ہیں اس لئے سب ہنر مندوں ،کاریگروں اور اساتذہ سمیت شہریوں کو ان کی جانب توجہ دینی چاہئے ۔انہوں نے حکومت سے خصوصی بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت سمیت نوکریوں میں کوٹہ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔#متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.