پی آئی اے نے بیجنگ کے لیے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:22

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03دسمبر2016ء) پی آئی اے نے بیجنگ کے لیے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی کی جانب سے چین کے دارلحکومت بیجنگ تک کی پروزاوں کیلئے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پی آئی اے نے بیجنگ کے لیے ہفتہ وار پروازوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ بیجنگ کے لیے پروازوں میں اضافہ آج سے کیا گیا ہے۔ پی آئی اے کی پروازیں اتوار، منگل اور جمعرات کے علاوہ ہفتے کو بھی چین جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :