اسٹیٹ بنک کی جانب سے پارلیمنٹ کو قرضوں کی تفصیلات مہیاکرنے سے انکار ناقابل فہم اور ملکی آئین وقانون کے منافی ہے، امیر جماعت اسلامی پنجاب
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:12
(جاری ہے)
لوگوں کو اپنے جائز کام کروانے کے لیے بھی رشوت دینی پڑتی ہے۔
رشوت خوری اور کرپشن نے ملکی معیشت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔20کروڑ عوام کاکوئی پرسان حال نہیں۔انہوں نے کہاکہ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کساد بازاری،امن وامان اور توانائی بحران اور سرمایہ کاری کے انخلا کے باعث 5کروڑ30 لاکھ پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں جوکہ حکمرانوں کی ساڑھے تین سالہ بدترین کارکردگی کامظہر ہے۔ناقص پالیسیوں اور کرپشن کے باعث عوامی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے مزیدکہاکہ غیر قانونی ایکسچینج کمپنیوں،ہنڈی اور حوالہ مافیا کی ملی بھگت سے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں کمی سے ملکی قرضوں میں171ارب کااضافہ لمحہ فکریہ ہے۔حکمرانوں کی معاشی پالیسیاں تشویشناک اور عوامی مشکلات میں مسلسل اضافے کاباعث بن رہی ہیں۔لوگوں کسی قسم کاکوئی ریلیف میسر نہیں۔مٹھی بھر اشرافیہ نی20کروڑ عوام کوبدحال کرکے رکھ دیا ہے۔پانامالیکس میں ملوث حکمران ملک میں کرپشن کے خاتمے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔چورچوروں کااحتساب نہیں کرسکتے۔ملک وقوم کو اس وقت محب وطن،مخلص اور صاف ستھری قیادت کی ضرورت ہے جوبلاتفریق احتساب کے عمل کو یقین بنائی#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.