عزم جوان اور حوصلے بلند ہوں تو معذوری منزل کے حصول میں رکاوٹ نہیں بن سکتی‘ڈی پی او
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:13
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ معذوری کو کمزوری بنا کر ناامید ہونا گناہ ہے کیونکہ اگر عزم جوان اور حوصلے بلند ہوں تو منز ل کا حصول ناممکن نہیں بلکہ منزل خود چل کر ان لوگوں کے پاس آجاتی ہے جن کے اند ر کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہوتاہے ۔
انہوں نے مزید کہاکہ معذور افراد کی حوصلہ افزائی کے لیے تقریبات کا انعقاد کرتے رہنا چائیے تاکہ ان کو حوصلہ ملے اور میرے خیال میں یقینا اس تقریب سے ان معذور افراد کے حوصلے بڑھے ہونگے ۔ڈی پی او نے کہاکہ معذور افراد کو اگر مطلوبہ سہولیات اور مواقع میسر آجائیں تو یہ بھی معاشرے کے معمار بن سکتے ہیں کیونکہ یہ ذہنی معذور تو نہیں ہیں ان کی سوچ یقینا جوان ہے ۔بعدازاں ڈ ی پی او جہانزیب نذیر خان معذور افراد کے ساتھ گھل مل گئے ان کا حوصلہ بڑھایا اور ان میں گفٹ تقسیم کیے اور معذور بچوں کے ہمراہ قیام امن کے حوالہ سے شمعیں روشن کیں ۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.