مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے،ٹائٹل جیتنے کیلئے میں نے اور میرے کوچ نے بہت محنت کی تھی،مجھے ورلڈ گولڈ ٹائٹل جیتنے کیلئے 3کوچز کی ضرورت پڑے گی ،حوصلہ افزائی پر کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا بہت مشکور ہوں
باکسر محمد وسیم کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 4 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
اتوار کو باکسر محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹائٹل جیتنے کیلئے بہت محنت کی تھی،دیگر ممالک سے کھیلنے کی پیشکش موجود ہے لیکن میں پاکستان کی طرف سے کھیل کر ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں،میری کامیابی میں میرے کوچ کا بہت بڑا ہاتھ ہے،میں پاکستانی ہوں اور پاکستان کی طرف سے کھیلتا رہوں گا،مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
انہوں نے کہاکہ حوصل افزائی پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا مشکور ہوں،پاکستان میں مجھے اسپانسر کرنے کے وعدے پورے نہیں کیے گئے ہیں،ورلڈ گولڈ ٹائٹل کیلئے میں نے چیلنج کیا ہوا ہے،ورلڈ گولڈ ٹائٹل کیلئے مجھے سخت محنت کرنا پڑے گی،مجھے ٹائٹل میں کامیابی کیلئے 3کوچز کی ضرورت پڑے گی۔اس موقع پر کوئٹہ ٹریفک پولیس نے باکسر محمد وسیم کو خصوصی پروٹوکول کے ساتھ ایئرپورٹ کیلئے روانہ کیا۔(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.