پنجاب کے ایکسپورٹرز اور ملرز کو دی جانے والی گندم کا معیار ناقص ہے ‘عاصم رضا
ے 30 لاکھ ٹن فاضل گندم کی نکاسی کیلئے حکومت شارٹ ٹرم پالیسی کی بجائے لانگ ٹرم پالیسی کا اعلان کرے
اتوار 4 دسمبر 2016 15:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ سب سے زیادہ آٹے کی سپلائی ہمسایہ ملک افغانستان کو زمینی راستے سے کی گئی ہے تاہم افغانستان کے خریداروں کی جانب سے آٹے کے معیار کے حوالے سے متعدد شکایات اور تحفظا ت سامنے آرہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ لوکل انڈسٹری کو ایکسپورٹ کی مد میں حکومتی اداروں کی جانب سے انڈسٹری کو ریبیٹ کی ادائیگی میں بیورو کریسی کی جانب سے رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیںتاکہ گندم کو براہ راست ایکسپورٹ کر کے کمیشن مافیا کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ایکسپورٹ کی مد میں ملنے والی ریبیٹ متعلقہ ایکسپورٹرز کو ادا کی جائے تاکہ ایکسپورٹرکو درپیش تحفظات دور ہو سکیں اور دلجمئی کے ساتھ گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔پی ایف ایم اے کے رہنماؤں نے حکومت سے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ شارٹ ٹرم پالیسی سے نکل کر ملک میں موجود فاضل گندم کی مکمل ایکسپورٹ تک لانگ ٹرم ایکسپورٹ پالیسی کا اعلان کیا جائے جس میں گندم کی تمام مصنوعات شامل ہونی چاہییں ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت گندم کی مصنوعات کی ایکسپورٹ کیلئے سمندر اور زمینی راستوں کے تمام بارڈرز کھولے جائیںاور اس کے ساتھ ساتھ خراب اور ناقص گندم فلور ملوں کو زبردستی اٹھوانے کی بجائے تلف کرنے کے احکامات صادر کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.