چینی فوج کی اصلاحات جاری رہیںگی،شی جن پنگ
فوج کی تعداد، اسٹرکچراوراس کی ترتیب نو قومی دفاع اور فوجی اصلاحات کا ایک اہم حصہ ہے، فوج کی تیکنیکس، قومی اسٹریٹجک پالیسی اور فوجی میشن، اور جنگی آلات کو وقت کے ساتھ بدلنا چاہیے ،جنگ اب انفارمیشن جنگ میں تبدیل ہو رہی ہے، انٹی گریٹڈ جوائنٹ آپریشنز لڑائی کی بنیادی شکل بن گئے، چینی صدر شی جن پنگ کا چینی فوج کے ای ورکنگ اجلاس سے خطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 15:40
(جاری ہے)
اوریہ چینی فوج کی جدیدیت اورنظام کے قیام کا ایک کلیدی قدم بھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ افواج کی عالمی ترقی کی تاریخ کو دیکھا جائے، تو فوج کی تعداد اور اس کی طاقت اور ترتیب یکساں رہنے کی بجائے، بدلتے جنگی آلات، تیکنیکس، قومی اسٹریٹجک پالیسی اور فوجی میشن کے مطابق تبدیل ہونا چاہئے۔
اگر ایسا نہ ہو تو ماضی میں جتنی بھی طاقتور فوج رہی ہو،آخرمیں پیچھے رہ جائے گی یہاں تک کہ شکست کھاجائے گی۔ چینی صدر مملکت شی جنپنگ نے کہاکہ اس وقت عالمی سطح پر فوج کا شعبہ تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے، جنگی قسم،اب انفارمیشن جنگ کی طرف تبدیل ہو رہی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انٹی گریٹڈ جوائنٹ آپریشنز لڑائی کی بنیادی شکل بن گئے ہیں۔ اوراس نئی تبدیلی سے مطابقت رکھنے کے لیے فوج کے معیار اوراس کی طاقت کی ترتیب نوکی جانی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.