عمران خان نوجوان کو بھٹکا رہے ہیں‘ مسلم لیگ ن ان نوجوانوں کو اپنے جوہر دکھانے کے لئے وسائل فراہم کررہی ہے‘ نوجوان طالب علموں کے لئے ہم ہر طرح کے وسائل پیدا کریں گے
مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم کا بیان
اتوار 4 دسمبر 2016 16:50
(جاری ہے)
ہم نے اشرافیہ کی ماضی کی ترجیحات کو بدل کر اپنے قیمتی قومی وسائل کا رخ محنتی، قابل اور ذہین طالب علموں کو جدید علوم وفنون سے بہرہ مند ہونے کیلئے موڑ دیا ہے۔
پنجاب حکومت نے بہاولپور کے ریگستان میں سولر منصوبے شروع کیے ہیں اوراس وقت سولر منصوبوں سے چارسو میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہورہی ہے۔پنجاب حکومت کے اس اقدام سے صحراہ میں بہار آئی ہے ۔ یہ منصوبے کئی برس قبل بھی شروع ہوسکتے تھے لیکن کسی کو خیال نہیں آیا ۔ماضی میں اس حوالے سے مجرمانہ غفلت برتی گئی۔ 2017ء کے اختتام تک ملک میں اندھیرے نہیں ہوں گے بلکہ اجالا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.