چین میں ٹائٹینک بحری جہاز کی ہوبہو نقل کی تعمیر شروع
اتوار 4 دسمبر 2016 19:50
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 دسمبر2016ء) چین کے ایک تھیم پارک میں معروف بحری جہاز ٹائٹینک کی ہو بہو نقل سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز ہونے جا رہی ہے۔معروف غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق 269 میٹر لمبے بحری جہاز کی نقل تیار کرنے کا کام چین کے شیچوان صوبے کے ایک دیہی علاقے میں شروع کر دیا گ?ا ہے۔
(جاری ہے)
یہ جہاز مستقل طور پر وہاں پانی کے اندر رہے گا۔
خیال رہے کہ اصل بحری جہاز کو ہارلینڈ اور وولف کمپنی نے آئرلینڈ کے شہر بیلفاسٹ میں تیار کیا تھا جو اپنے پہلے سفر پر ہی بحر اوقیانوس میں حادثے کا شکار ہو گیا تھا اور اس پر سوار 1500 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ جہاز اپنے پہلے سفر پر ساؤتھیمپٹن سے نیویارک کے لیے روانہ ہوا تھا کہ وہ برفانی تودے سے ٹکرا کر غرق ہو گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.