حکمران جماعت کے اپنے ایم این اے ہی پولیس کیخلاف سڑکوں پر آگئے
چوہدری نثار احمد جٹ نے پولیس کے رویہ کے خلاف سینکڑوں دیہاتیوں کے ہمراہ فیصل آباد جھنگ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے دھرنا دیدیا
اتوار 4 دسمبر 2016 19:51
(جاری ہے)
چنانچہ اس پولیس غنڈہ گردی کے خلاف مسلم لیگ ن کے ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد جٹ سینکڑوں دیہاتیوں کے ہمراہ فیصل آباد جھنگ روڈ سدھار منڈی میں پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا ڈاکٹر نثار احمد جٹ کا کہنا تھا کہ فیصل آباد پولیس بے لگام ہوچکی ہے اور وہ جھوٹے مقدمات درج کرکے شہریوں سے بھاری رشوت وصول کرتی ہے آن لائن کے مطابق ڈاکٹر نثار احمد جٹ نے کہاکہ وہ آئندہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں پولیس غنڈہ گردی کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔
دیہاتیوں نے احتجاج کا سلسلہ کئی گھنٹے جاری رکھا اور تمام راستے بند کردیئے جس سے کئی گھنٹے تک ٹریفک جام رہی بعد ازاں پولیس کی بھاری نفری اور اعلیٰ افسران موقع پر پہنچے انہوں نے ممبر قومی اسمبلی نثار احمد جٹ اور دیگر معززین دیہات کو یقین دہانی کرائی کہ وہ اس واقعہ کی تحقیقات کرائیں گے اور اس واقعہ میں ملوث ملازمین کیخلاف کارروائی کی جائے گی جبکہ پولیس کا موقف ہے کہ جب وہ ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے گئے تو دیہاتیوں نے انہیں حبس بے جا میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ اور کئی گھنٹے تک انہین روکے رکھا۔ (عابد شاہ)مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.