کامرس نیوز*
کپاس کی پیداوارمیں کمی،سوتی دھاگے کی برآمد جاری،ٹیکسٹائل انڈسٹری بحران کا شکار ہوگئی کاٹن یارن کی قیمتیں30 تا35 فیصد اضافہ، برآمدات کیلئے ٹاولز اور بیڈشیٹس تیارکرنیوالی 12 فیصد سے زائد صنعتوں کی پیداواری سرگرمیاں معطل ہوگئیں،ذرائع
اتوار 4 دسمبر 2016 20:40
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایا کہ ویلیوایڈڈٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدی سرگرمیوں کو بلارکاوٹ جاری رکھنے کے لیے امکان ہے کہ وزارت تجارت اس شعبے میں استعمال ہونے والے بنیادی خام مال کی درآمدات پرڈیوٹی وٹیکسوں کی ترغیبات کا اعلان کرے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدوں کی کشیدہ صورتحال اور ملک میں بھارتی روئی ودھاگے کی درآمدات غیراعلانیہ طور پر بند ہونے کے باوجود ملک سے کاٹن یارن کی برآمدی سرگرمیاں جاری وساری ہیں جس کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میںکاٹن یارن کا ایک نیابحران پیدا ہوگیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ٹیکسٹائل سیکٹر کی مجموعی برآمدات میں10 فیصد حصہ کاٹن یارن کا ہے، حکومت کو چاہیے کہ وہ مقامی ویلیوایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کی بقا اور ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات کو بڑھانے کے لیے کاٹن یارن سمیت اس شعبے میں استعمال ہونے والی دیگربنیادی خام مال کی برآمدات پرفی الفور پابندی عائد کریمزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.