علی رضا عابدی کی پارٹی رکنیت ختم،اسمبلی نشست چھوڑنے کی ہدایت
فہد شبیر اتوار 4 دسمبر 2016 22:51
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4دسمبر۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے 23اگست 2016ء کو اختیار کی گئی پارٹی پالیسیوں کی خلاف ورزی پر رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی کی پارٹی کی بنیادی رکنیت ختم کرتے ہوئے انہیں اسمبلی نشست چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔
(جاری ہے)
ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق علی رضا عابدی نے تنظیمی اور سیاسی پالیسیوں سے مسلسل انحراف کیا، رابطہ کمیٹی نے رکن قومی اسمبلی کو متعدد بار متنبہ کیا اورا نہیں پالیسی کے دائرے میں کام کرنے کی واضح ہدایت کی گئی ۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ 3ماہ کے دوران پالیسیوں کی پیروی نہ کرنے پر رابطہ کمیٹی نے مشترکہ مشاورت کے بعد ان کی پارٹی رکنیت ختم کردی جبکہ انہیں اسمبلی نشست چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
-
تحریک عدم اعتماد کیخلاف رولنگ،قاسم سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس
-
عمران خان نے نئی نیب انکوائری میں طلبی کا نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
-
ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں، آرمی چیف
-
کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل
-
شہبازشریف کو سب سے زیادہ خطرے اپنے گھر والوں اور ان سے ہے جو لے کر آئے، فواد چوہدری
-
حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے،مراد علی شاہ
-
پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کوشش کر رہا ہے،محسن نقوی
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے امریکی سفیر کی ملاقات
-
لاہور ہائیکورٹ کی پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جب تک سب مل کر نہیں بیٹھیں گے سیاسی عدم استحکام رہے گا،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.