
Ali Raza Abidi - Urdu News
علی رضا عابدی ۔ متعلقہ خبریں

علی رضا عابدی متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رُکن اسمبلی ہیں. ان پر 25 دسمبر 2018 کو ان کی رہائشگاہ کے باہر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں وہ جانبر نہ ہو سکے.
-
خانقاہی نظام کا مقصد للہ اور اس کے رسولﷺ کی محبت کو فروغ دینا ہے،سید مصطفی کمال
صوفیائے کرام کی خانقاہیں ہمیشہ سے للہ کے بندوں کی داد رسی، تربیت، تعلیم اور ذکر و فکر کا وہ مرکز رہی ہیں،وفاقی وزیر صحت
پیر 24 مارچ 2025 - -
کریم آباد ،دہشتگردوںکی فائرنگ سے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی دوران سروس خدمات سامنے آگئیں
ڈی ایس پی علی رضا تحریک طالبان پاکستان،اور لیاری گینگ وار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آپریشن کا اہم حصہ رہے
منگل 9 جولائی 2024 - -
کریم آباد ،دہشتگردوںکی فائرنگ سے شہید ڈی ایس پی علی رضا کی دوران سروس خدمات سامنے آگئیں
ڈی ایس پی علی رضا تحریک طالبان پاکستان،اور لیاری گینگ وار سمیت متعدد دہشت گرد تنظیموں کیخلاف آپریشن کا اہم حصہ رہے
پیر 8 جولائی 2024 - -
وجوہات کو سامنے لایا جائے میرے بیٹے کو کیوں قتل کیا گیا،والدہ علی رضا عابدی
اصولوں کی سیاست کا جنازہ نکل چکا ہے،آرمی چیف سے مطالبہ کرتی ہوں اس قتل غارت کو روکا جائے ،صبیحہ اخلاق کی پریس کانفرنس
جمعرات 2 مئی 2024 - -
علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث چار مجرموں کو عمر قید کا حکم
پیر 29 اپریل 2024 -
علی رضا عابدی سے متعلقہ تصاویر
-
لاہور،قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے یوم شہادت پر پیپلز سیکرٹریٹ میں دعائیہ تقریب
جمعرات 4 اپریل 2024 - -
علی رضا عابدی قتل کیس،ملزمان کے ٹیلی فون کا ڈیٹا فراہم کرنے والے افسر کی گواہی کے سے متعلق درخواست منظور
جمعرات 2 مارچ 2023 - -
اے پی ایم ایس اور گہوارہ ادب کے زیر اہتمام ایام مہاجر ثقافت اور بانی پاکستان محمد علی جناح کے یوم ولادت کے موقع پر گورنر ہاس میں مشاعرے کا اہتمام
پیر 26 دسمبر 2022 - -
ڈاکٹر فاروق ستار نے جتنا نقصان پہنچایا۔ اتنا تو 22اگست 2016کو نہیں ہوا تھا وہ بھی سدھرنے کی کوشش کر رہے ہیں،رضوان احمد فکری
منگل 5 جولائی 2022 - -
علی رضا عابدی کے والد سابق ایم این اے سید اخلاق حسین عابدی نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، نمازجنازہ کل ہوگی
پیر 4 جولائی 2022 - -
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا سابق رکن قومی اسمبلی اخلاق حسین عابدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 4 جولائی 2022 -
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سابق رکن قومی اسمبلی اخلاق حسین عابدی کی مقامی اسپتال میں جا کر عیادت
جمعرات 5 مئی 2022 - -
تین برس بیت گئے متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما علی رضا عابدی کے قاتل قانون کی گرفت میں نہ آسکے،انکوائری سرد خانے کی نذر4ملزمان تاحال مفرور
تحقیقاتی اداروں کی کارکردگی پر سخت تحفظات ہیں تین برس گزر جانے اور سی ڈی آر میں تمام تفصیل ہونے کے باوجود مفرور ملزمان کا قانون کی گرفت میں نہ آنا سی ٹی ڈی کی غفلت کا منہ ... مزید
جمعہ 24 دسمبر 2021 - -
ایم کیو ایم نے کابینہ میں نفاست گروی رکھ کر مردم شماری منظور کرلی ،ڈاکٹر فاروق ستار
خالد مقبول بھائی چند ایم کیو ایم کے لوگوں کو بچانے کے لیے کراچی کے ساتھ ظلم نہ کریں،سربراہ ایم کیو ایم بحالی کمیٹی چیف جسٹس کئی بار کہہ چکے ہیں کہ کراچی کی آبادی تین ... مزید
پیر 28 دسمبر 2020 - -
متحدہ قومی مومنٹ کے سابق رہنما علی رضا عابدی کے قتل کی تحقیقات منطقی انجام تک نہ پہنچ سکی
دو برس بیت گئے قاتل قانون کی گرفت میں نہ آ سکے نادیدہ قوتیں تحقیقات میں رکاوٹ بن گئیں ،سی ٹی ڈی ہائی پروفائل کیسوں کی گتھی سلجھانے میں ناکام
جمعہ 25 دسمبر 2020 - -
ایم کیوایم نے وزیراعظم سے بغاوت کے مقدمات واپس لینے کی درخواست کردی
حکومت اگر حریفوں کے مقدمے واپس لے سکتی ہے تو حلیف جماعت کے کیوں نہیں؟ جولائی 2015ء میں سابق قائد کی تقریر دیکھ کر تالی بجانے پرمقدمات بنائے گئے۔ ایم کیوایم ارکان کے مطالبے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 13 اکتوبر 2020 -
-
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم رہنما علی رضا عابدی قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی
بدھ 13 نومبر 2019 - -
علی رضا عابدی کت قتل کے مقدمے میں 22 اکتوبر کو ملزمان کے وکلا کو حاضری یقینی بنانے کا حکم
بدھ 9 اکتوبر 2019 - -
علی رضا عابدی قتل کے مقدمے میں ملزمان کے وکلا کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ ہوسکی
جمعہ 4 اکتوبر 2019 - -
رضا عابدی قتل کے مقدمے میں مفرور ملزمان کے دائمی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری
جمعہ 20 ستمبر 2019 -
Latest News about Ali Raza Abidi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Ali Raza Abidi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
علی رضا عابدی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ علی رضا عابدی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.