معروف بھارتی سیاستدان جے للیتا کو دل کا دورہ ،تشویش ناک حالت میں آئی سی یو میں منتقل
اتوار 4 دسمبر 2016 23:50
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق تامل ناڈو کی وزیر اعلی اور انڈیا کی معروف سیاستدان جے للیتاجو گذشتہ 2ماہ سے علیل اور چنئی کے اپولو ہسپتال میں زیر علاج رہی ہیں کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا جس پر انہیں فوری طور پر اپولو ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
جے للیتا کو رواں سال 22ستمبر کو بخار اور جسم میں پانی کی کمی ہو جانے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا،اگر چہ آج صبح ہی کہا گیا تھا کہ جے للیتامکمل طور پر صحت مند ہو گئی ہیں اورڈاکٹرز کی قابل ترین ٹیم نے ان کا مکمل چیک اپ کرنے کے بعد ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔جے للیتاکو دل کا دورہ پڑنے کی خبر سنتے ساتھ ہی بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بھی تامل ناڈو کے گورنر سے بات چیت کی اور جے للیتا کی صحت کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور معلومات لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.