کیلیفورنیا :آکلینڈ کے ویئر ہاوس میں پارٹی کے دوران لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 33 ہوگئی
میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2016 10:27
آکلینڈ(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 دسمبر۔2016ء) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر آکلینڈ کے ویئر ہاوس میں پارٹی کے دوران لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق الامیڈا کنٹری شیرف کے سارجنٹ رے کیلے کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کے باعث پارٹی میں موجود کئی اشیا جل کر راکھ ہوگئیں جبکہ ملبہ آگرا، جس کے نیچے مزید افراد کی لاشیں موجود ہونے کا خطرہ ہے۔
واقعے کے بعد اپنے پیاروں کی خیرت جاننے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد شیرف کے دفتر کے باہر جمع ہوگئی، جہاں انہیں بتایا گیا کہ لاشوں کی شناخت کے لیے شائد انہیں اپنا ڈی این اے دینے کی ضرورت پڑے گی۔گھوسٹ شپ نامی اس ویئر ہاوس کو چلانے والے جوڑے کے سابق دوست نے کہا کہ ویئر ہاوس کی ساخت کسی بھول بھلیوں جیسی ہے، جہاں اگر آپ جائیں تو آپ کو واپسی کا راستہ یاد رہنا مشکل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.