پانامہ کیس کے فیصلے کے بعدپاکستان کئی دہائیوں بعد اپنے سنہرے دور میں داخل ہوگا ‘ مسرت چیمہ
پیر 5 دسمبر 2016 13:10
(جاری ہے)
نہ صرف عوام اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا کو اپنا مشن سمجھتے ہیں بلکہ حکمرانوں کو احتساب کے کٹہرے میں دیکھنے کیلئے بھی بے چین ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف پانامہ لیکس کے کیس کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر مشاورت اور تیاری کر رہی ہے ۔حکمران قطر کے شاہی خاندان کو جتنی مرضی پر تکلف دعوتیں اور پر تعیش تحائف کیساتھ شکار کرا لیں اب انہیں عوام کے غیض و غضب کا شکار ہونے سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ مسرت چیمہ نے کہا کہ پاکستان کا مستقبل بڑا روشن اور شاندار ہے اور پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان کئی دہائیوں بعد اپنے سنہرے دور میں داخل ہوگا اور اس کے بعد عوام کی زندگیوں میں بھی خوشحالی اور آسودگی آئیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.