بارشوں نے ریاض کے صحراء کو خوب صورت جزیرے میں بدل ڈالا ،سیاحوں کی کثیر تعدادامڈ آئی
پیر 5 دسمبر 2016 13:39
(جاری ہے)
گاؤں کی بلدیہ کے زیر انتظام العکرشیہ باغ موسلا دھار بارشوں کے بعد ایک خوب صورت جزیرے کا منظر پیش کر رہا ہے جہاں پر سیاحوں کی کثیر تعدادامڈ آئی۔
عرب ٹی وی کے مطابق معروف باغ ایک وسیع سمندر کی مانند نظر آرہا ہے جس کو درمیان سے اسفالٹ یا تارکول کی سڑک دو حصوں میں تقسیم کر رہی ہے۔ایک وڈیو میں پانی سے بھرے ہوئے باغ کے ابتدائی حصے کو اختتام حصے سے ملانے والی سڑک کی عکس بندی کی گئی ہے۔ یہ سڑک دیکھنے میں سعودی عرب کو بحرین سے ملانے والے شاہ فہد پٴْل کی طرح نظر آرہی ہے جس کا افتتاح نومبر 1986 میں کیا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.