پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر حصص بازار میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان
میاں محمد ندیم پیر 5 دسمبر 2016 13:42
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔05 دسمبر۔2016ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کار سرگرم ہوگئے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز پر حصص بازار میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران ہنڈرد انڈیکس 285 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 550 کی نئی بلند سطح بھی عبور کرگیا۔
(جاری ہے)
معاشی تجزیہ کاروںکا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافے پر سرمایہ دارکچھ محتاط ہوگئے تھے لیکن حکومتی اقدامات کے بعد روپے کی قدر میں بہتری اور ڈالر سستا ہونے پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا۔
اس کے ساتھ ہی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 13 فیصد اضافے پر سرمایہ کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری پر حصص بازار میں تیزی کا رجحان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
9 مئی کے کرداروں کی سزا کا فیصلہ آئین اور قانون کرے گا
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.