یورپی یونین نے سمجھوتے کے عوض شامی فریقین کو مالی مراعات کی پیشکش کردی ،برطانوی میڈیا کا انکشاف
پیر 5 دسمبر 2016 14:31
(جاری ہے)
اخباری رپورٹ کے مطابق یورپی یونین نے اسی طرح کی پیشکش شامی حکومت کو بھی کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر شام میں اپوزیشن اور حکومت کے درمیان سمجھوتہ طے پا جاتا ہے تو یورپی ممالک شام کی تعمیر نو میں کھل کر امداد فراہم کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یورپ کی طرف سے شام کو مالی مراعات کے بدلے میں اسد رجیم اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی ڈیل کرنا ہوگی جس میں اختیارات کی تقسیم، شام میں مرکزی نظام، شام کے اعتدال پسند عسکری گروپوں کو مقامی فورسز میں ضم کرنا اور شہریوں کو بنیادی جمہوری حقوق فراہم کرنا جیسی شرائط شامل ہیں۔برطانوی اخبار میں شائع ہونے والے یورپی یونین کے نئے پلان کے حوالے سے شامی حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے کسی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.