بھارت اپنا مکروہ چہرہ بے نقاب ہونے پر اوچھی حرکتوں پر اترا ہوا ہے ،ْڈاکٹر مصدق ملک
پاکستان پورے خطے میں امن قائم کرنا چاہتا ہے ،ْکسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھر پور اور موثر جواب دیا جائیگا ،ْانٹرویو
پیر 5 دسمبر 2016 15:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،خطے کے امن کے لئے ہماری بڑی واضح خارجہ پالیسی ہے، جس کے پیچھے ہماری اقتصادی ترقی ہے اور اس کو بڑھانے کے لیے ہم دنیا بھر میں ہونے والی ہر کانفرنس میں شرکت کرتے اور دنیا کے ہر فورم ہیں پر یہ آواز اٹھاتے ہیں کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ افغانستان میں سب دہشت گرد تنظیمیں جن میں ٹی ٹی پی، القاعدہ اور داعش سمیت دیگر موجود ہیں ،بھارتی رائ ایجنٹ کلبھوشن یادیو کے پاکستان سے پکڑے جانے کے بعد تو اس بات کا جواز ہی نہیں رہتا کہ دہشت گردی کہاں سے ہو رہی ہے اور کون کر رہا ہی بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوتا جا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے، دنیا جان چکی ہے کہ لائن آف کنٹرول سمیت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت جاری ہے اوروہ انسانی حقوق کی سر عام پامالیاں بھی جاری رکھے ہوئے ہے ،یہی وجہ ہے کہ بھارت ایسی حرکتیں کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان صرف اپنے دفاع کے لیے جوابی کاروائی کرتا ہے تاکہ دشمن کو بتایا جا سکے کہ ہم اپنے دفاع سے غافل نہیں بلکہ اس کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں، کسی بھی قسم کی جارحیت کی صورت میں بھر پور اور موثر جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہماری صبر وتحمل کی پالیسی کو ہماری کمزوری ہرگز نہ سمجھا جائے کیونکہ ہمارا مقصد خطے میں امن و امان کی بحالی ہے تا کہ لوگ خوشحال ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.