ہارٹ ایشیاء کانفرنس میں پاکستانی وفد سے بدتمیزی سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،میاں کامران سیف
پیر 5 دسمبر 2016 16:57
(جاری ہے)
جس سے بھارت کی پاکستان کے ساتھ دشمنی واضح ہوتی ہے ۔میاں کامران سیف نے کہا کہ ہندوستانی رویہ سے پاکستانی دشمنی صاف عیاں ہے ۔
پاکستان بھارت سے پرجوش تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرے ۔ہندو بنیامسلمانوں کا دوست نہیں ہوسکتا پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی میں بھی بھارت ملوث ہے اور اس کے حاضر سروس فوجی آفیسر کی گرفتاری سے اس سازش کا پول کھول دیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ ہمسائیہ ممالک کی جانب سے پاکستان پر افغانستان میں طالبان کی مدد کا الزام کا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہیں امریکہ سمیت نیٹو افواج بھی بھر پور کاروائیوں کے باوجودافغانستان سے طالبان کو ختم نہیں کرسکیں ۔اس لیے اپنی ناکامی کا اعتراف کرنے کی بجائے پاکستان پر الزام تراشیاں کی جارہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.