حکومت پنجاب پڑھے لکھے پنجاب کے خواب کو پورا کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے، ڈاکٹر فرخ جاوید
پیر 5 دسمبر 2016 18:27
(جاری ہے)
انہوں نے سکول کے طالب علموں سے نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں سے متعلق سولات بھی کئے اس موقع پر انہوں نے تعلیم بالغاں کے سکول سے تعلیم حاصل کرنے والی سابقہ طالب علم خواتین سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی تبدیلیو ں سے متعلق پوچھا جس پر انہوں نے کہا کہ بنیادی تعلیم حاصل کرنے کے بعد اب وہ خریداری ،اپنے بچوں کو تعلیم دلوانے ،سفر کے دوران آنیو الی مشکلات پر قابو پانے کے ساتھ ساتھ اپنے آپ میںخود اعتمادی محسوس کرتی ہیں ۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ تعلیمی ترقی ایک مضبوط مستحکم اور روشن خیال معاشرہ کی بنیاد میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے پنجاب حکومت تعلیم کے شعبہ اور خصوصاًً نان فارمل بیسک ایجوکیشن سیکٹر کو مضبوط و مستحکم بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.