عطاء شہید کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودھا نے ملزم غلام عباس کو سزائے موت، 2 لاکھ روپے ہرجانہ، عدم ادائیگی ہرجانہ پر مزید چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیدیا
پیر 5 دسمبر 2016 20:10
(جاری ہے)
واقعات کے مطابق 107 جنوبی میں مقتول ذوالفقار نے پہلے ملزم غلام عباس کے بھائی کو قتل کیا تھا، 11 نومبر 2010 کو ذوالفقار ڈسٹرکٹ جیل سے ضمانت پر رہا ہو کر سیدھا اپنے عزیز و اقارب کی قبر پر فاتحہ کیلئے گائوں کے قبرستان پہنچا تو ملزم غلام عباس مسلح ہو کر آ گیا اور فائرنگ کر کے ذوالفقار کو قبر پر فاتحہ پڑھتے ہوئے اسے قتل کر دیا۔
اور موقع سے فرار ہو گیا تھا۔ بعد ازاں عطاء شہید پولیس نے غلام عباس کو گرفتار کر کے چالان سماعت کے لئے عدالت میں پیش کیا، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو سزائے موت، دو لاکھ روپے ہرجانہ، عدم ادائیگی پر مزید 6 ماہ قید سخت سزا کا حکم سنایا ہے۔ فیصلے کے وقت دونوں فریقین کے لوگوں کی بڑی تعداد عدالت کے باہر موجود تھی، جس کے باعث سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، ملزم کو سزائے موت کا حکم سنانے کے بعد واپس ڈسٹرکٹ جیل منتقل کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
احسان اللّٰہ، ارشد اقبال، ذیشان ضمیر، شوال ذوالفقار کی رپورٹ مل گئی ہیں، محسن نقوی
-
ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث ڈاکٹر سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 17.34 فیصد ریکارڈ
-
چنیوٹ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا ویژن ڈرگ فری پنجاب
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت
-
لاہورہائیکورٹ، فواد چوہدری کے مقدمات میں دلائل پیش کرنے کی مہلت ،سماعت ملتوی
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کی حافظ آباد آمد، سائرہ افضل تارڑ سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت، فاتحہ خوانی
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا صادق عباسی ہسپتال بہاولپورکا دورہ،ری ویمپنگ کے منصوبوں کا جائزہ لیا
-
لاہور ہائیکورٹ، چودھری پرویز الہٰی کی ضمانت درخواست جسٹس سلطان تنویر احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کرنے کے لئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو عدم حاضری پر تیسری مرتبہ طلبی کا نوٹس جاری، کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
-
گورنرسندھ کا وفاقی وزیرداخلہ و چیئرمین پی سی بی کے ہمراہ آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
رفاہی پلاٹوں پر تجارتی سرگرمیاں خصوصاً کمرشل ادارے چلانا الاٹمنٹ کی بنیادی شرائط کی خلاف ورزی ہے، سید شجاعت حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.