پنجاب نیٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام لاہور گرائمر سکول میں ڈویلپمنٹ اینڈ کوچنگ کورس کا انعقاد
پیر 5 دسمبر 2016 20:16
(جاری ہے)
کوچنگ کورس میں لیکچرز، ویڈیو ٹریننگ سیشن اور آن فیلڈ ٹریننگ بھی کروائی گئی۔
چودھری رضوان نے بتایا کہ نیٹ بال ایسوسی ایشن پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام پنجاب میں نیٹ بال کے فروغ کیلئے کوشاں ہے۔ کوچنگ کورس میں ایچی سن کالج لاہور، لاہور گرائمر والٹن کیمپس لاہور، حمزہ فائونڈیشن اکیڈمی لاہور، آرمی پبلک سکول، اعظم گیریژن لاہور، دی لاہور علمہ، پنجاب یونیورسٹی، ڈیفنس ڈگری کالج برائے ویمن ڈیفنس، ادبستان صوفیہ لاہور، لکاس، لاہور گرائمر سکول 55 مین شامل ہیں۔ اختتام میں مہمان خصوصی کرنل عاقل نے کورس کرنے والے شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ چودھری محمد رضوان نے لاہور گرائمر سکول کی سپورٹس ٹیچرمسز سعدیہ اور ان کی ٹیم کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔(قیوم زاہد)مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.