دیگر صوبوں کے مقابلے پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری انتہائی مہنگی پیدواری لاگت پر نہیں چل سکتی، اپٹما
پیر 5 دسمبر 2016 21:35
(جاری ہے)
سید علی احسان نے کہا کہ بنگلہ دیش،بھارت اوردیگر ممالک تو دور پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری اپنے ملک میں مقابلہ نہیں کرپارہی۔
انہوں نے کہاکہ بجلی چوری اور لینڈ لاسز کا بوجھ پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کیوں برداشت کرے اور مقابلہ کی دوڑ سے باہر ہو۔چیرمین اپٹما پنجاب سید علی احسان نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے باوجود اپٹما کے وفد سے مسائل سنے توقع ہے کہ جلدحکومت ترجیحی بنیادوں پر مسائل کو حل کرے گی۔سید علی احسان نے کہا کہ ٹیکسٹائل کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی تنظیموں کی جلد راؤنڈ ٹیبل کانفرنس منعقد ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.